کراچی (نیوز ڈیسک) چین نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مددفراہم کی ،چینی انجینئر کا انٹرویو میں کہنا تھا آپریشنل اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی، چینی ساختہ طیارے کے ذریعے بھارتی رافیل مار گرایا گیا۔ سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چین نے پہلی بار باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ سال بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران اس نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق چین کے سرکاری ٹی وی نے ایک چینی ایوی ایشن انجینئر کا انٹرویو نشر کیا، جس میں بتایا گیا کہ چین نے جنگ کے دوران پاکستان کو آپریشنل اور تکنیکی مدد فراہم کی۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...