کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے خلیجی ممالک کو 17ارب ڈالر کے مزید میزائل فروخت کر دیے۔ ایران جنگ کے بعد دفاعی ذخائر پر دباؤ،کویت، امارات اور بحرین کو جدید میزائل سسٹمز فراہم کیے جائیں گے۔ مجموعی دفاعی معاہدوں کی مالیت 25 ارب ڈالر ، ایران جنگ کے دوران امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آئی ہے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین کو ہزاروں اینٹی میزائل سسٹمز اور متعلقہ خدمات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 17 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ معاہدے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا اور اس کے اتحادی ممالک اپنے فضائی دفاعی میزائلوں کا بڑا حصہ استعمال کر چکے ہیں، جس کے باعث امریکی ذخائر پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...