کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان و تجزیہ کار شاہزیب خانزادہ نے اپنے تجزیے میں کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے باوجود کشیدگی کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ غیر متوقع بیانات اور غیر معمولی عسکری اقدامات نے خطے میں بے یقینی کی فضا پیدا کردی ہے۔ ایران اور امریکا دونوں کی جانب سے ایک دوسرے کے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں، جس کے باعث عالمی برادری تشویش میں مبتلا ہے کہ آیا یہ جنگ مکمل طور پر ختم ہوگی یا دوبارہ پوری شدت کے ساتھ بھڑک اٹھے گی۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر ایران پر ڈرون اور میزائل حملوں کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ امریکی تجویز پر ایران کا باضابطہ ردعمل اب تک سامنے نہیں آسکا، جس سے سفارتی سطح پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...