اسلام آباد (ساجد چوہدری ) حکومتی ویب سائٹس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دشمن کی جانب سے سائبر حملوں کا خطرہ، حملہ آور ویب سائٹس کے رابطہ فارم کے ذریعے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ، ایڈوائزری میں پاکستان کی تمام حکومتی ویب سائٹس کو "ریڈ-آنلی" موڈ میں منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ، "ریڈ-آنلی" موڈ کا مقصد غیر مجاز حملوں اور پروپیگنڈ اپھیلانے والے حملوں سے بچنا اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، ایڈوائزری کے مطابق حکومتی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو نقصان دہ حملوں اور جھوٹی اطلاعات کے پھیلاؤ سے بچانا ہے، نیشنل سرٹ نے سائبر حملوں سے بچاو کیلئے ایڈوائزری میں فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا ، ویب سائٹس کی تبدیلیوں کے ذریعے دشمن کی معلومات کو پھیلانے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...