کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ سےاسلحہ ذخائر میں کمی، چینی ماہرین نے امریکی دفاع پر سوال اٹھا دیے۔ بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے استعمال کے باعث امریکا کی عسکری صلاحیت کمزور ہو رہی ہے، ماہرین کا کہنا ہے امریکا علاقائی طاقت ایران کے خلاف مشکل کا شکار ہے تو چین جیسے بڑے حریف کا مقابلہ کیسے کرپائے گا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق چین میں دفاعی اور سیاسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کے استعمال کے باعث اس کی عسکری صلاحیت کمزور ہو رہی ہے، جس سے تائیوان کے دفاع کے حوالے سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد امریکا نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹیلتھ میزائلوں کا بڑا حصہ استعمال کر لیا ہے، جبکہ ٹوماہاک میزائلوں کی کھپت بھی سالانہ خریداری سے کئی گنا زیادہ ہو چکی ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...
جدہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلی...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد آپریشن شعبان جاری ، بلوچستان میں فورسز کی کاررروائی، مزید 16خارجی ہلاک،مجموعی تعداد 104...
اسلام آباد گریڈ21سے22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...