اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) معرکہ حق کا ایک سال مکمل ،معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب آج شام پاکستان مانو منٹ شکر پڑیاں اسلام آ باد میں منعقد ہوگی، انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ اسٹیج تیار ، ڈیجیتل سکرینیں لگائی گئیں،خصوصی لا ئٹس بھی نصب ، سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ۔وزیر اعظم شہباز شریف مہمان خصوصی ہوں گے،آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اہم سیا سی و عسکری شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گی جن میں وفاقی وزرا ور ممبران پارلیمنٹ شامل ہیں۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...