کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز رفتار کشتیوں کے ذریعے بڑی جنگی طاقتوں کو چیلنج کیا جاتا ہے ۔ کشیدگی میں اضافہ ،یہ غیر روایتی جنگی انداز خلیجی خطے میں طاقت کے توازن کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران ایک غیر روایتی بحری حکمتِ عملی استعمال کر رہا ہے جسے “مچھر بیڑا” کہا جاتا ہے، جس میں چھوٹی اور تیز رفتار کشتیوں کے ذریعے بڑی جنگی طاقتوں کو چیلنج کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس حکمتِ عملی کو خاص طور پر امریکی بحریہ کے مقابلے میں اہم سمجھا جا رہا ہے، جو خطے میں نسبتاً بڑی اور جدید جنگی طاقت رکھتی ہے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈریپ نے پابندی کیلئے...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی سینیئر جج جسٹس مسرت ہلالی سات اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گی۔ جسٹس مسرت...
اسلام آباد آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پالیسی...
اسلام آباد 10 کروڑ روپے سے زائد بینک لین دین کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کرنا لازمی قرار ۔بینک اکاؤنٹس کے...
اسلام آباد ریفائنری پالیسی میں 6 نئی شقیں شامل کرنیکی تجویز، 6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار، پیٹرولیم...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...
اسلام آبادنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...