اسلام آباد( طاہر خلیل ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی سطح پر سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں اور آئندہ ہفتہ کو اس حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ابھی تک مجوزہ ترمیم پر کچھ تحفظات برقرار ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت وزیراعظم ، اسپیکر قومی اسمبلی ،وزیر داخلہ، رانا ثناءاللہ ان تحفظات کو دور کرنے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق نئے منصوبے مجوزہ ترمیم کا حصہ نہیں این ایف سی و دیگر مالیاتی امور پر ترمیم کا حصہ ہو سکتے ہیں ، اقتدار کے مختلف ایوانوں میں اس وقت غیر معمولی سیاسی اور پارلیمانی سرگرمی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں بھی مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، جبکہ ایوان صدر اور وزیراعظم ہاو¿س میں اس حوالے سے مسلسل مشاورتی اجلاس جاری ہیں۔
کوئٹہبلوچستان میں مشترکہ آپریشن، مزید 5 دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور ...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آباد 75 ارب کے ترقیاتی فنڈز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں، آڈٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔ کابینہ...
کراچی قطر سے ایل این جی کی فراہمی کے بعد ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایل این جی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
کراچی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بندی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت...