اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد میں سیاسی اور حکومتی سطح پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مسلم لیگ ( ن ) کے قائد پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو کل ملاقات کے لیے جاتی عمرہ طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس ملاقات کے دوران اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ جائیں گے، جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور دیگر اہم حکومتی شخصیات شامل ہوں گی۔اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کا مرکزی اجلاس آج منعقد ہو گا،...
اسلام آ باد وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں قیمتی...
اسلام آباد پاکستان ریلویز میں 18 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد بے نقاب، ریلوے میں 7 سال کے دوران شدید غفلت،...
دوحہ، اسلام آباد قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شیخ حمد بن خلیفہ...
اسلام آباد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران یہ دعوی کیا گیا ھے کہ پنجاب میں...
اسلام آباد سینیٹ کے 362ویں اجلاس کی حاضری رپورٹ کے مطابق 10 جون سے 18 جون 2026 تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مون سون بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کوہائی الرٹ رہنے کے احکامات...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت کے اظہار...