کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس کی جانب سے انمول عرف پنکی کی گرفتاری کا جو پتا مقدمہ میں ظاہر کیا گیا ہے اس کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ ایف آئی آر میں درج پتہ پنکی کا نہیں بلکہ بدنام زمانہ گٹکا فروش محمد رضوان لاکھانی کا ہے۔ محمد رضوان لاکھانی ماضی میں گرفتارہو کر جیل جاچکا ہے۔رضوان لاکھانی ڈسٹرکٹ سٹی گارڈن میں گٹکا ماوا اور دیگر ممنوعہ اشیاء کی لائن چلاتا ہے۔واضح رہے کہ پولیس نے پنکی کی گرفتاری گارڈن میں واقع محمد رضوان لاکھانی کے فلیٹ سے ظاہر کی تھی ۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...