کراچی (نیوز ڈیسک) خلیجی کشیدگی کے دوران عباس عراقچی برکس اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔ ایران برکس پلیٹ فارم کے ذریعے مشترکہ سفارتی مؤقف چاہتا ہے، رکن ممالک کے درمیان اہم سفارتی مشاورت متوقع،ایران اور متحدہ عرب امارات کے اختلافات کے باعث تنظیم کے اندر اتفاق رائے مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ انڈیا ٹو ڈے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی خلیج میں بڑھتی کشیدگی اور ایران جنگ کے تناظر میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں 14 اور 15 مئی کو ہونے والے اجلاس میں علاقائی سلامتی، آبنائے ہرمز، توانائی کی ترسیل اور امریکا و اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں پر بات چیت ہوگی۔
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...
مظفرآبادچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفی مغل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن بروقت ہوں گے، تمام...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو 300 ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
کراچی عرب میڈیا نے اسرائیلی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...