کراچی (رفیق مانگٹ) نیتن یاہو کا خفیہ دورہ امارات، UAE کا کوئی رد عمل سامنے نہیں ایا۔ صدر محمد بن زاید سے ملاقات، نیتن یاہو کے دفتر کی تصدیق، 2018 میں بھی امارات کا دورہ کر چکے ہیں۔ اسرائیل کا امارات کو آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام اور متعلقہ عملہ فراہم کرنیکی اسرائیلی سفیر نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات کا ایک خفیہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے اماراتی صدر محمد بن زایدسے ملاقات کی۔ بعد ازاں نیتن یاہو کے دفتر نے اس دورے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ یہ ملاقات اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں تاریخی پیش رفت کا باعث بنی ہے۔ اماراتی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...