کراچی (رفیق مانگٹ)پاک بھارت بیک ڈور ڈپلومیسی جاری یا یہ محض میڈیا بیانیہ ہے؟مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی ، سابق بھارتی آرمی چیف اور سیکرٹری جنرل آر ایس ایس نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ بات چیت ناگزیر ہے تاہم سابق پاکستانی سرکاری افسر نے کہاہے کہ یہ خبریں بالکل غلط اور بھارت کی طرف سے منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ایک بار پھر بحث کے مرکز میں ہیں، جہاں ایک جانب بھارتی میڈیا مسلسل خفیہ یا بیک ڈور مذاکرات کی خبریں نشر کر رہا ہے، جبکہ دوسری طرف پاکستانی حکام ان رپورٹس کو واضح طور پر پروپیگنڈاقرار دے رہے ہیں۔ اس نے یہ سوال پیدا کر دیا ہے کہ آیا واقعی پسِ پردہ کوئی سفارتی عمل جاری ہے یا یہ صرف بیانیہ سازی ہے۔
اسلام آباد بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20 میں ترقی کےلازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے...
کراچی آبنائے ہرمز میں رضاکارانہ بحری فیس پر یورپ کا غور، لازمی ٹول کی مخالفت، امریکا کا ایران سے ہرمز...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آبادحکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 13...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر لیوی 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر بڑھا دی ، صارفین کو...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی،یاد رہے کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین بلیندنگ کمپوننٹ پر...