رجب بٹ دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 2جون تک توسیع

03 جون ، 2026

لاہور(کورٹ رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے جوا ایپ کی غیر قانونی پروموشن کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت تین ملزمان دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 2جون تک توسیع کردی، تفتیشی کی جانب سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی ۔