اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

03 جون ، 2026

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔