لاہور (نیوزرپورٹر)اسلام امن اور محبت کا مذہب کے موضوع پر ہمدرد شوریٰ لاہور کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیکر کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اکرم نے انجام دئیے جبکہ ڈپٹی اسپیکرز قیوم نظامی اور عمر ظہیر میر تھے اجلاس میں اراکینِ شوریٰ خالدہ جمیل چوہدری، عثمان غنی، حکیم راحت نسیم، رانا امیر احمد خان، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عطا، سیدہ فرح ہاشمی اور کاشف ادیب جاویدانی سمیت دیگر معزز شخصیات شریک ہوئیں۔
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیکو لیگل جاری کرنے کے عمل کو آن لائن...
لاہور مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا...
لاہور پاک جاپان بزنس کونسل اور پاکستانی سفارت خانے کے درمیان نئے باہمی تعاون کا آغاز، پاک جاپان بزنس کونسل...
لاہور پنجاب اسکلز ڈیویلپمنٹ فنڈ نے بین الاقوامی معیار کی فنی و پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے اور نوجوانوں...
لاہور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدن 88ارب سے بڑھ کر 115ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔...
لاہور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف پنجاب کسان ونگ اعجاز شفیع نے پنجاب میں آٹے، روٹی اور گندم کی مسلسل...
لاہور چوری اور ڈکیتی کی متعد وارداتیں،شہری لاکھوں روپے،قیمتی سامان سے محروم۔ شاہدرہ ٹاؤن میں منشا علی سے...
لاہور آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداروں سے مشاورت۔ آزاد...