لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی ویژن ʼʼاپنا کھیت اپنا روزگارʼʼ اسکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال (سکروٹنی) کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اسکیم کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی مقررہ تاریخ ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد اب تحصیل لیول پر قائم سکروٹنی کمیٹیاں ریکارڈ کی چھان بین کر رہی ہیں۔اس سلسلے میں نبیل جاوید، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی صدارت میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی جی کچی آبادی محمد شاہد، سیکرٹری کالونیز امیر حسن، ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) اکرام اللہ حق اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیکو لیگل جاری کرنے کے عمل کو آن لائن...
لاہور مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا...
لاہور پاک جاپان بزنس کونسل اور پاکستانی سفارت خانے کے درمیان نئے باہمی تعاون کا آغاز، پاک جاپان بزنس کونسل...
لاہور پنجاب اسکلز ڈیویلپمنٹ فنڈ نے بین الاقوامی معیار کی فنی و پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے اور نوجوانوں...
لاہور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدن 88ارب سے بڑھ کر 115ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔...
لاہور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف پنجاب کسان ونگ اعجاز شفیع نے پنجاب میں آٹے، روٹی اور گندم کی مسلسل...
لاہور چوری اور ڈکیتی کی متعد وارداتیں،شہری لاکھوں روپے،قیمتی سامان سے محروم۔ شاہدرہ ٹاؤن میں منشا علی سے...
لاہور آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداروں سے مشاورت۔ آزاد...