اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس ،قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹانے کے لیے دائر کی گئی شکایت کو مسترد کر دیا ہے،یہ شکایت بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس میں سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ پر عوامی اہمیت کے انتہائی حساس معاملات کے حوالے سے متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے،شکایت کنندہ نے الزام لگایا تھا کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے انتخابی عمل میں مبینہ ہیرا پھیری یا "مینڈیٹ کی چوری" میں کردار ادا کیا ہے ، آئین کے برعکس مبینہ طریقوں سے آئینی بینچز اور وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی کوششوں میں سہولت کاری کی یا خود حصہ لیاہے ۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد ملک میں آٹا مزید مہنگا ،20کلوتھیلےکی قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ،کراچی میں سب سے مہنگا ، شہری 20 کلو...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار،عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
کراچی دنیاکے بیشتر ممالک نے اسرائیل اور نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا۔عالمی سروے میں مسلم دنیا ہی نہیں،...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
کوئٹہ محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ13جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیرا علیٰ بلوچستان کو بھجوادی جو ابھی منظور...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان کرغزستان کے دارالحکومت...