کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 451پروازیں آپریٹ کی گئیں 70 منسوخ ہوئیں یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 65 میں تاخیر رپورٹ ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 133 اسلام اباد 119 لاہور 109 ملتان 16 پشاور 19 سیالکوٹ 20 لائن فیصل آباد 10 اور کوئٹہ سے 15 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 14، لاہور 15 اسلام آباد 23 فیصل آباد 6 ملتان 7 سکھر 2پشاور 4پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی کی 20لاہور15اسلام اباد 23 پشاور 3 فیصل اباد 2 ملتان 3 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد ملک میں آٹا مزید مہنگا ،20کلوتھیلےکی قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ،کراچی میں سب سے مہنگا ، شہری 20 کلو...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار،عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
کراچی دنیاکے بیشتر ممالک نے اسرائیل اور نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا۔عالمی سروے میں مسلم دنیا ہی نہیں،...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
کوئٹہ محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ13جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیرا علیٰ بلوچستان کو بھجوادی جو ابھی منظور...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان کرغزستان کے دارالحکومت...