کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ امن و تعمیر نو منصوبہ مالی بحران کا شکار ہوگیا،امریکی صدر کا بورڈ آف پیس مطلوبہ فنڈز حاصل نہ کر سکا،غزہ کی تعمیر نو کیلئے وعدہ شدہ رقوم موصول نہ ہوئیں۔ اسرائیل آئے روز مزید علاقوں پر کنٹرول بڑھا رہا ہے،امن منصوبے کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے اعلان کردہ امن اور تعمیر نو کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ منصوبے کے نفاذ کے لیے قائم کردہ "بورڈ آف پیس" کو اعلان کے کئی ماہ بعد بھی خاطر خواہ مالی معاونت حاصل نہیں ہو سکی اور متوقع عطیات تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد ملک میں آٹا مزید مہنگا ،20کلوتھیلےکی قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ،کراچی میں سب سے مہنگا ، شہری 20 کلو...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار،عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
کراچی دنیاکے بیشتر ممالک نے اسرائیل اور نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا۔عالمی سروے میں مسلم دنیا ہی نہیں،...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
کوئٹہ محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ13جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیرا علیٰ بلوچستان کو بھجوادی جو ابھی منظور...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان کرغزستان کے دارالحکومت...