اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) آئندہ مالی سال کےوفاقی بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کےاہل خانہ کی اضافی رہائش گاہوں کی تعمیرکےمنصوبے کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔سرکاری دستاویزکےمطابق اراکین پارلیمنٹ کےلیےاضافی فیملی سوٹس بشمول 500سرونٹ کوارٹرزکی تعمیر کےمنصوبے کے لیے آئندہ مالی سال ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 7ارب 40کروڑ روپے ہے اور30جون2026تک اس پر2 ارب 29 کروڑ روپےکے اخراجات کا تخمینہ ہے۔یہ منصوبہ اسلام آباد میں سیکٹر جی فائیو ٹو میں تعمیر کیا جارہا ہے۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد ملک میں آٹا مزید مہنگا ،20کلوتھیلےکی قیمت 2800روپے تک پہنچ گئی ،کراچی میں سب سے مہنگا ، شہری 20 کلو...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار،عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
کراچی دنیاکے بیشتر ممالک نے اسرائیل اور نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا۔عالمی سروے میں مسلم دنیا ہی نہیں،...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
کوئٹہ محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ13جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیرا علیٰ بلوچستان کو بھجوادی جو ابھی منظور...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان کرغزستان کے دارالحکومت...