راولپنڈی (حافظ وسیم اختر/ سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ،بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں سمیت کسی دیگر شخص کو ملنے کی اجازت نہیں دی گئی ،ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بانی کی بہنوں ،وزیراعلیٰ KP نے ارکان اسمبلی اور کابینہ کے چند وزراء کے ہمراہ دھرنا دیدیا، جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جوتقریباً پون گھنٹے تک جاری رہی ،اس دوران دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ،صحت ،مقدمات کی اپیلوں سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا،بعدازاں انہیں اپنے سیلوں میں بھیج دیاگیا ۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔