موساد کے نئےمتنازع سربراہ گوفمین نے عہدے کا حلف اٹھالیا

03 جون ، 2026

دبئی (سبط عارف)موساد کے نئے اور متنازع سربراہ رومن گوفمین نے بالآخر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، نیتن یاہو نے دسمبر 2025میں انہیں نامزد کیا تھا تاہم قانونی چیلنجز کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا تھا اور ان کی یہ رکاوٹ بھی ختم ہوگئی ۔