اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کےبجٹ میں صنعتی فروغ کےمنصوبوں کیلئےفنڈزمختص کرنےکافیصلہ کیا ہے،بجٹ میں پاکستان اسٹیل ملزکی زمین پرخصوصی اقتصادی زون کےقیام کےمنصوبے کے لیے ایک ارب باون کروڑ روپے اور جیم سٹون سیکٹر کی بحالی کے نئے منصوبے کے لیے 70 کروڑ روپے جبکہ ایک ہزار انڈسٹریل اسٹچنگ یونٹس کے منصوبے کے لیے تیس کروڑ روپے رکھنےکی تجویز ہے۔دستاویزکےمطابق کراچی میں پاکستان اسٹیل ملزکی لگ بھگ 6ہزار400 ایکڑزمین وفاقی خصوصی اقتصادی زون کے لیے مختص ہوگی،اسٹیل ملزاورکراچی انڈسٹریل پارک کووفاقی خصوصی اقتصادی زون کےطورپرایک ساتھ تیارکیاجائےگا،اس کو کراچی انڈسٹریل پارک (وفاقی خصوصی اقتصادی زون)کا نام دیا گیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔