گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر چیئرپرسن بے نامی ایڈجیو کیٹنگ اتھارٹی مقرر

03 جون ، 2026

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) وفاقی حکومت نے گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر کو بے نامی ایڈجیو کیٹنگ اتھارٹی کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے، ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے ناصر کو آئندہ تین سال کیلئے یا ان کی عمر 62سال پہنچنے تک بے نامی ایڈجیوکیٹنگ اتھارٹی کا چیئرپرسن مقر ر کیا گیا ہے۔