امریکی وزیر خارجہ کی کانگریس میں ایران جنگ پر بریفنگ، سخت سوالات کا سامنا

03 جون ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ کی کانگریس میں ایران جنگ پر بریفنگ، سخت سوالات کا سامنا، جنگ کے بعد پہلی عوامی گواہی،سیز فائر کی کوششیں ناکامی کا شکار،قانون سازوں میں امریکی پالیسی پر تشویش، بے چینی بڑھ رہی ہے،بجٹ اور دفاعی اخراجات پر سوالات کیے گئے۔مارکو روبیو کا کہنا تھا مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں اشارے ملےوہ زیادہ سرگرم ہیں، اس دوران کانگریس کے باہر احتجاج کیا گیا اورکئی مظاہرین کو حراست میں لیا گیا۔