ٹرمپ کاغزہ امن و تعمیر نو منصوبہ مالی بحران کا شکار ہوگیا

03 جون ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ امن و تعمیر نو منصوبہ مالی بحران کا شکار ہوگیا،امریکی صدر کا بورڈ آف پیس مطلوبہ فنڈز حاصل نہ کر سکا،غزہ کی تعمیر نو کیلئے وعدہ شدہ رقوم موصول نہ ہوئیں۔ اسرائیل آئے روز مزید علاقوں پر کنٹرول بڑھا رہا ہے،امن منصوبے کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے اعلان کردہ امن اور تعمیر نو کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔