اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی )پاکستان نے لبنان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ وہ کشیدگی میں خاتمے کی سفارتی کوششوں کے حامی ہیں، انہوں نے لبنان خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام ،فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درامد کا مطالبہ کیا جس میں اسرائیل کی بلیو لائن تک مکمل واپسی بھی شامل ہے، لبنان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے انتظامات اور براہ راست بات چیت کے باوجود لبنان میں سیکورٹی اور انسانی صورتحال انتہائی تیزی سے بگڑ رہی ہے ۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔