کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا ،ایران جنگ کے منفی اثرات، ملکی معیشت پر پاکستانیوں کی تشویش میں اضافہ،78فیصد ملکی سمت اور معیشت سے غیر مطمئن، 78فیصد ملکی سمت اور معیشت سے غیر مطمئن، 22فیصد معیشت کی سمت سے مطمئن ، سروے میں انکشاف،امریکا ایران کشیدگی کے منفی اثرات ، پاکستانیوں کی تشویش بڑھ گئی ملکی سمت اور معیشت سے غیرمطمئن افراد کی شرح میں اضافہ ہوگیامہنگائی اور بیروزگاری توجہ طلب مسائل میں سرفہرست امریکا ایران تنازع کے باعث ملکی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات سے پاکستانیوں کی اکثریت پریشان ہے ، اور اپنی تشویش کا اظہار کررہے ہیں ،،اس بات کا پتہ اپسوس پاکستان کے سروے سے چلا ، جس میں ایک ایک ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔