تہران(اے ایف پی) ایران نے شہید رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی تین روزہ سرکاری تدفین کا اعلان کردیا ،تہران کے نائب میئر نے بتایا ہے کہ تقریبات تہران کے علاوہ مقدس شہروں قم اور مشہد میں بھی ہونگی،جہاں انہیں سپرد خاک کیا جائےگا۔یہ ممکنہ طور پر محرم کے آغاز میں ہوگی،عوامی جنازہ میں 2کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے ۔ علی خامنہ ای، جنہوں نے تقریباً 37 سال تک اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کی، 28 فروری کو تہران کے وسط میں گھر پر بمباری میں شہید کردیا گیا تھا ۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...