کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا۔ امریکی صدر کی لبنان کشیدگی پر نیتن یاہو سے سخت گفتگو ،فون کال میں تلخ جملوں کا استعمال، اختلافات مزید نمایاں، صدٹرمپ سے فون کال کے بعد نیتن یاہو کو سخت ردعمل کا سامنا،امریکی پالیسی پر اسرائیلی قیادت میں شدیدبے چینی پائی جاتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے ایک فون کال کے دوران لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور مبینہ طور پر انہیں پاگل اور ناشکرا قرار دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ گفتگو پیر کے روز ہوئی جس میں امریکی حکومتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے بیروت پر ممکنہ حملے کے اسرائیلی منصوبے پر بھی اعتراض کیا اور اسے روکنے کی کوشش کی۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...