کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر سیاسی تجزیہ کار امیت سیگل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کی ٹیم سے وابستہ ایک انتہائی سینئر عہدیدار کے مطابق رات گئے ہونے والی نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیلیفون کال سے متعلق ایکسیوس ( Axios )کی رپورٹ درست نہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے نہ تو ذاتی نوعیت کے ایسے ریمارکس دیے کہ نیتن یاہو جیل جا سکتے ہیں اور نہ ہی یہ کہا کہ نیتن یاہو کو عالمی سطح پر نفرت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ اس کے برعکس، یہ کشیدہ گفتگو زیادہ تر سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے متضاد بیانات کے گرد رہی۔
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
اسلام آباد سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن، فتنہ الہندوستان...
اسلام آ باد بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے...
کراچی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے تحت لانے کی تجویز حکومتی سطح پر زیر...
انصار عباسیاسلام آباد :…ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم...
کراچی امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے۔ ورلڈ کپ میں شرکت کی راہ ہموار، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے...
اسلام آباد رواں مالی سال اقتصادی شرح نمو 3.7فیصد رہی ،صنعتی شعبے کی ترقی کی شرح 3.5فیصد، زراعت2. 9فیصد اور خدمات...