کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ امن و تعمیر نو منصوبہ مالی بحران کا شکار ہوگیا،امریکی صدر کا بورڈ آف پیس مطلوبہ فنڈز حاصل نہ کر سکا، غزہ کی تعمیر نو کیلئے وعدہ شدہ رقوم موصول نہ ہوئیں۔ اسرائیل آئے روز مزید علاقوں پر کنٹرول بڑھا رہا ہے،امن منصوبے کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے اعلان کردہ امن اور تعمیر نو کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ منصوبے کے نفاذ کے لیے قائم کردہ "بورڈ آف پیس" کو اعلان کے کئی ماہ بعد بھی خاطر خواہ مالی معاونت حاصل نہیں ہو سکی اور متوقع عطیات تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...