اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی )پاکستان نے لبنان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ وہ کشیدگی میں خاتمے کی سفارتی کوششوں کے حامی ہیں، انہوں نے لبنان خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام ،فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درامد کا مطالبہ کیا جس میں اسرائیل کی بلیو لائن تک مکمل واپسی بھی شامل ہے، لبنان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے انتظامات اور براہ راست بات چیت کے باوجود لبنان میں سیکورٹی اور انسانی صورتحال انتہائی تیزی سے بگڑ رہی ہے جس کے ساتھ اسرائیلی فوجی کاروائیوں اور لبنانی حدود میں زمینی در اندازی میں بھی وسعت آئی ہے۔
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا...
کراچی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازرانی تقریباً معطل، جمعہ کی صبح کوئی جہاز نہیں گزرا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
انصار عباسی اسلام آباد:ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں...
اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کے لیے اسلام آباد کے اس نمایاں کردار نے زیادہ تر مبصرین...