کراچی (ٹی وی رپورٹ) رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف شہرام ترکئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان، فنڈز کی کمی، فاٹا انضمام کے وقت کئے گئے وعدوں کی عدم تکمیل اور طویل لوڈشیڈنگ کو صوبے کے بڑے مسائل قرار دیا جبکہ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی اُمور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مؤقف اختیار کیا کہ بجلی کے اداروں میں خالی آسامیوں کی وجہ نجکاری کا منصوبہ ہے۔انہوں نےکہا کہ سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا اور پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنا یا رخ موڑنا جنگی اقدام تصور ہوگا۔دونوں مہمان جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کر رہے تھے۔ تفصیلا ت کے مطابق میزبان حامد میر نے پروگرام کے آغاز میں کہا کہ گلگت بلتستان میں الیکشن کے دوران حکومتی جماعتیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑی نظر آرہی ہیں۔
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا...
کراچی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازرانی تقریباً معطل، جمعہ کی صبح کوئی جہاز نہیں گزرا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
انصار عباسی اسلام آباد:ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں...
اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کے لیے اسلام آباد کے اس نمایاں کردار نے زیادہ تر مبصرین...