کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا۔ امریکی صدر کی لبنان کشیدگی پر نیتن یاہو سے سخت گفتگو ،فون کال میں تلخ جملوں کا استعمال اختلافات مزید نمایاں، صدٹرمپ سے فون کال کے بعد نیتن یاہو کو سخت ردعمل کا سامنا،امریکی پالیسی پر اسرائیلی قیادت میں شدیدبے چینی پائی جاتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے ایک فون کال کے دوران لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور مبینہ طور پر انہیں پاگل اور ناشکرا قرار دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ گفتگو پیر کے روز ہوئی جس میں امریکی حکومتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے بیروت پر ممکنہ حملے کے اسرائیلی منصوبے پر بھی اعتراض کیا اور اسے روکنے کی کوشش کی۔
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا...
کراچی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازرانی تقریباً معطل، جمعہ کی صبح کوئی جہاز نہیں گزرا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
انصار عباسی اسلام آباد:ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں...
اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کے لیے اسلام آباد کے اس نمایاں کردار نے زیادہ تر مبصرین...