اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس ،قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹانے کے لیے دائر کی گئی شکایت کو مسترد کر دیا ہے،یہ شکایت بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس میں سابق چیف جسٹس فائز عیسی پر عوامی اہمیت کے انتہائی حساس معاملات کے حوالے سے متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے،شکایت کنندہ نے الزام لگایا تھا کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے انتخابی عمل میں مبینہ ہیرا پھیری یا "مینڈیٹ کی چوری" میں کردار ادا کیا ہے ، آئین کے برعکس مبینہ طریقوں سے آئینی بینچز اور وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی کوششوں میں سہولت کاری کی یا خود حصہ لیاہے ،ان کا رویہ وکلاء اور سائلین کے ساتھ غیر مناسب تھا۔
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا...
کراچی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازرانی تقریباً معطل، جمعہ کی صبح کوئی جہاز نہیں گزرا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
انصار عباسی اسلام آباد:ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں...
اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کے لیے اسلام آباد کے اس نمایاں کردار نے زیادہ تر مبصرین...