دبئی (سبط عارف)موساد کے نئے اور متنازع سربراہ رومن گوفمین نے بالآخر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، نیتن یاہو نے دسمبر 2025میں انہیں نامزد کیا تھا تاہم قانونی چیلنجز کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا تھا اور ان کی یہ رکاوٹ بھی ختم ہوگئی ۔قبل ازیں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے بین الاقوامی امور کے شعبے "تیویل" (Tevel) کے سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔مستعفی ہونے والے اسرائیلی خفیہ اہلکار کو صرف "ڈی" کے نام سے جانا جاتا تھا۔
ٹوکیو پی آئی اے کی نئی اڑان کی تیاری، گراؤنڈ طیارے بحال اور عالمی روٹس کی واپسی ترجیح ۔ عارف حبیب نے جنگ سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملک کےسب سےبڑےشہر کراچی کےمختلف جاری اور نئے منصوبوں ...
اسلام آ باد بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان سرمایہ کاری بڑھانےکے کئی معاہدے...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے،یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا...
کراچی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازرانی تقریباً معطل، جمعہ کی صبح کوئی جہاز نہیں گزرا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں...
اسلام آباد حکومت نے مسلسل چوتھی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، پٹرول کی فی لٹر...
انصار عباسی اسلام آباد:ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک جائزہ رپورٹ میں...
اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں مدد کے لیے اسلام آباد کے اس نمایاں کردار نے زیادہ تر مبصرین...