کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کایورپ میں جوہری صلاحیت کی فوجی تعیناتی بڑھانے پر غور، نیٹو کے ساتھ اسٹریٹجک دفاعی بات چیت،یورپ میں روسی خطرے کے تناظر میں دفاعی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام یورپ میں جوہری صلاحیت رکھنے والی فوجی تعیناتیوں کو وسعت دینے کے حوالے سے مذاکرات کر رہے ہیں۔ یہ بات چیت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب یورپ میں سکیورٹی خدشات اور روس کے ساتھ کشیدگی کے باعث دفاعی حکمت عملی پر دوبارہ غور کیا جا رہا ہے۔ امریکا اور نیٹو اتحادی اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ خطے میں دفاعی توازن برقرار رکھنے کے لیے موجودہ جوہری ڈھانچے میں کس حد تک توسیع کی جا سکتی ہے۔ اس پیش رفت کو عالمی سطح پر اہم اسٹریٹجک تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس کے یورپی سکیورٹی ماحول پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...