اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس ،قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹانے کے لیے دائر کی گئی شکایت کو مسترد کر دیا ہے،یہ شکایت بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے دائر کی گئی تھی، جس میں سابق چیف جسٹس فائز عیسی پر عوامی اہمیت کے انتہائی حساس معاملات کے حوالے سے متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے،شکایت کنندہ نے الزام لگایا تھا کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے انتخابی عمل میں مبینہ ہیرا پھیری یا "مینڈیٹ کی چوری" میں کردار ادا کیا ہے ، آئین کے برعکس مبینہ طریقوں سے آئینی بینچز اور وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی کوششوں میں سہولت کاری کی یا خود حصہ لیاہے۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...