واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے ایک ناتجربہ کار اتحادی کو ڈائریکٹرانٹیلی جنس مقرر کر دیا ہے، بل پلٹی اب ہاؤسنگ اور مارگیج کی نگرانی کے ساتھ انٹیلی جنس کمان بھی سنبھالیں گے، ڈیموکریٹس کی جانب سےتجربےسےعاری شخص کی تقرری پرشدیدتنقید کی جارہی ہے۔تفصیلات کےمطابق امریکی صدر نےمنگل کو سوشل میڈیاپر وفاقی ہاؤسنگ فنانس ایجنسی کے سربراہ بل پلٹی کو تلسی گبارڈکی جگہ نیشنل انٹیلی جنس کا قائم مقام ڈائریکٹر مقرر کرنےکااعلان کرتےہوئےانکی تعریف کی، ٹرمپ نے انہیں حساس ترین امریکی معاملات، مارکیٹوں کے تحفظ اور استحکام کوسنبھالنےکے تجربے کاحامل قرار دیتے ہوئےکہاکہ انکےپاس گہراتجربہ ہےاوروہ انٹیلی جنس سربراہ کےمعیارپر پورا اترتے ہیں،وہ ہاؤسنگ انٹیلی جنس کمان کےساتھ ہائوسنگ کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہیں گے۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...