دبئی (سبط عارف)موساد کے نئے اور متنازع سربراہ رومن گوفمین نے بالآخر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، نیتن یاہو نے دسمبر 2025میں انہیں نامزد کیا تھا تاہم قانونی چیلنجز کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا تھا اور ان کی یہ رکاوٹ بھی ختم ہوگئی ۔قبل ازیں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے بین الاقوامی امور کے شعبے "تیویل" (Tevel) کے سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔مستعفی ہونے والے اسرائیلی خفیہ اہلکار کو صرف "ڈی" کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان کا استعفیٰ گوفمین کی جانب سے عہدہ سنبھالنے سے ایک روز قبل سامنے آیا۔ رومن گوفمین موجودہ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کے قریبی دوست بھی ہیں۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...