کراچی (نیوز ڈیسک) الفابیٹ کاAI انفراسٹرکچرکیلئے 80 ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنیکا اعلان ، گوگل کی مالک کمپنی کا اے آئی میں تاریخی سرمایہ کاری کا فیصلہ، سب سے بڑی شیئر فروخت کی تیاری جاری ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ نے مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کو وسعت دینے کے لیے 80 ارب ڈالر مالیت کے نئے حصص فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے ماہرین تاریخ کی سب سے بڑی ایکویٹی فنڈ ریزنگ قرار دے رہے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سرمایہ جدید ڈیٹا سینٹرز، اے آئی کمپیوٹنگ صلاحیتوں اور عالمی انفراسٹرکچر کی تعمیر پر خرچ کیا جائے گا تاکہ بڑھتی ہوئی طلب پوری کی جا سکے۔ منصوبے کے تحت سرمایہ کار ادارہ برکشائر ہیتھاوے 10 ارب ڈالر کے حصص خریدے گا، جبکہ باقی رقم مختلف مراحل میں جمع کی جائے گی۔ اعلان کے بعد الفابیٹ کے حصص میں چار فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...