کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ کی کانگریس میں ایران جنگ پر بریفنگ، سخت سوالات کا سامنا، جنگ کے بعد پہلی عوامی گواہی،سیز فائر کی کوششیں ناکامی کا شکار،قانون سازوں میں امریکی پالیسی پر تشویش، بے چینی بڑھ رہی ہے،بجٹ اور دفاعی اخراجات پر سوالات کیے گئے۔مارکو روبیو کا کہنا تھا مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں اشارے ملےوہ زیادہ سرگرم ہیں، اس دوران کانگریس کے باہر احتجاج کیا گیا اورکئی مظاہرین کو حراست میں لیا گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کانگریس میں پہلی بار ایران جنگ کے آغاز کے بعد عوامی طور پر گواہی دی ہے، جہاں وہ سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ وہ بعد میں ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں بھی امریکی محکمہ خارجہ کے تقریباً 36 ارب ڈالر کے بجٹ کا دفاع کریں گے۔
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا1089 بلین روپے سے زائد کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کردیا گیا ، بجٹ میں...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
انصار عباسیاسلام آباد ....: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
کراچی بلومبرگ کا شائع کردہ ایران امریکی معاہدے کا متن غلط اور نامکمل قرار، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے مغربی...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...