نیویارک( عظیمُ ایم میاں) نیویارک سٹی کے مرکزی اور مصروف ترین علاقے میں ایک بلند وبالا 38 منزلہ عمارت کے 21ویں فلور سے اینٹیں اور بیم (ستون) گر نے سے اقوام متحدہ کو جانے والے راستے بند کر دئیے گئے،پبلک و ٹریفک کا ہجوم، ایمر جنسی کیلئے فائر بریگیڈ، ایمبولنس، اور پولیس سرگرم،جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ پولیس اور ایمر جنسی سے ڈیل کرنے والے 100 سےزائد افسران نے پہنچ کرعالمی شہرت یافتہ گرینڈ سنٹرل اسٹیشن سے لیکر اقوامُ متحدہ کو جانے والی 42 اسٹریٹ اور ملحقہ علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا پیدل چلنے والوں کو روک کر کئی بلاک دور تک چلنے کی ہدایات دی جاتی رہیں۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع جاری نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس مرکزی علاقے کی بعض عمارات اب پرانی ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹررانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
اسلام آباد ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 19 سے 22 کے 52افسران کے تبادلے ،سعدیہ صدف گیلانی ممبر ، ایف بی آر...
لاہور دہشت گردی کے حساس مقدمات کے محفوظ ٹرائلز کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور۔ ہائی رسک کیسز میں ججوں،...
پشاور تحقیقاتی کمیٹی نے ہری پور یونیورسٹی میں فیکلٹی بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوںاور سلیکشن بورڈ کی...
کراچی ریلیٹی شو ”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ کا آج ”جیو“ پر آغاز ،پکسل انٹرٹینمنٹ اور ”جیو ٹی وی“کی نئی پیشکش،...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات اور...
کراچی کراچی پورٹ نے مالی سال 2025-26میں اپنی 138سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایک سال کے دوران کراچی پورٹ...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...