وفاقی حکومت سوادوسال، قرضوں میں17ہزار139ارب روپے کابڑااضافہ

08 جولائی ، 2026

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےابتدائی سوادوسال کےدوران قرضوں میں سترہ ہزارایک سو انتالیس ارب روپےکابڑا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیادپرمارچ 2024سےلیکرمئی2026 کے27 ماہ کےدوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 15ہزار 432 ارب روپےاوروفاقی حکومت کےبیرونی قرضوں میں ایک ہزار 707ارب روپےکااضافہ ہواجس کےبعدوفاقی حکومت کاقرضہ مئی2026 تک بڑھ کر81 ہزار 949 ارب روپےہوا۔