کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی دباؤ کے باوجود ٹرمپ کا ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی دینے کا عندیہ، پیش رفت اہم پالیسی تبدیلی، صدر ٹرمپ نے خود ہی ترکیہ پر ان جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی تھی۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے اردوان حکومت اسرائیل کیخلاف سخت مؤقف رکھتی ہے، ان جدید طیاروں کی فراہمی سے طاقت کا توازن متاثر ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دباؤ کے باوجود ٹرمپ کا ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی دینے کا عندیہ، توقع کی جا رہی ہے کہ صدر ٹرمپ نیٹو کے اجلاس کے لیے انقرہ دورے کے دوران ترکی کو F-35 طیاروں تک دوبارہ رسائی بحال کرنے کی آمادگی ظاہر کریں گے۔ یہ پیش رفت ایک اہم پالیسی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ صدر ٹرمپ نے خود ہی اس سے قبل ترکی پر ان جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی تھی۔
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹررانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
اسلام آباد ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 19 سے 22 کے 52افسران کے تبادلے ،سعدیہ صدف گیلانی ممبر ، ایف بی آر...
لاہور دہشت گردی کے حساس مقدمات کے محفوظ ٹرائلز کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور۔ ہائی رسک کیسز میں ججوں،...
پشاور تحقیقاتی کمیٹی نے ہری پور یونیورسٹی میں فیکلٹی بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوںاور سلیکشن بورڈ کی...
کراچی ریلیٹی شو ”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ کا آج ”جیو“ پر آغاز ،پکسل انٹرٹینمنٹ اور ”جیو ٹی وی“کی نئی پیشکش،...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات اور...
کراچی کراچی پورٹ نے مالی سال 2025-26میں اپنی 138سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایک سال کے دوران کراچی پورٹ...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...