کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی، غزہ جنگ پر عوام تقسیم، نئی رائے شماری میںتین میں سے ایک امریکی نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام درست قرار دیا۔ بیشتر امریکی غزہ فوجی کارروائیوں کے مخالف،یہودی امریکیوں میں بھی اسرائیلی پالیسیوں پر اختلافات سامنے آئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی جانب سے کرائی گئی نئی رائے شماری میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل کیلئے امریکی عوام کی روایتی حمایت میں نمایاں کمی آئی ہے اور تقریباً ہر تین میں سے ایک امریکی شہری کا خیال ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی، جبکہ تقریباً نصف ڈیموکریٹک ووٹر بھی اسی مؤقف سے متفق ہیں۔
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹررانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے شہدا سے متعلق...
اسلام آباد ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 19 سے 22 کے 52افسران کے تبادلے ،سعدیہ صدف گیلانی ممبر ، ایف بی آر...
لاہور دہشت گردی کے حساس مقدمات کے محفوظ ٹرائلز کا بل قائمہ کمیٹی سے منظور۔ ہائی رسک کیسز میں ججوں،...
پشاور تحقیقاتی کمیٹی نے ہری پور یونیورسٹی میں فیکلٹی بھرتیوں کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوںاور سلیکشن بورڈ کی...
کراچی ریلیٹی شو ”پاکستان گاٹ ٹیلنٹ“ کا آج ”جیو“ پر آغاز ،پکسل انٹرٹینمنٹ اور ”جیو ٹی وی“کی نئی پیشکش،...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات اور...
کراچی کراچی پورٹ نے مالی سال 2025-26میں اپنی 138سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایک سال کے دوران کراچی پورٹ...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...