اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےابتدائی سوادوسال کےدوران قرضوں میں سترہ ہزارایک سو انتالیس ارب روپےکابڑا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیادپرمارچ 2024سےلیکرمئی2026 کے27 ماہ کےدوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 15ہزار 432 ارب روپےاوروفاقی حکومت کےبیرونی قرضوں میں ایک ہزار 707ارب روپےکااضافہ ہواجس کےبعدوفاقی حکومت کاقرضہ مئی2026 تک بڑھ کر81 ہزار 949 ارب روپےہواجبکہ نگران حکومت کے آخری مہینے فروری 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا حجم 64ہزار 810ارب روپے تھا۔
اسلام آباد بجلی ایک روپے 20 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، سنٹرل پاور پرچزایجنسی نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد مین نیپرا...
کراچی پاکستان کویت کے ساتھ ایک وسیع تر دفاعی معاہدے کے لیے بات چیت کر رہا ہے، جس کے بدلے میں توانائی کے شعبے...
لاہور جنگ میڈیا گروپ کے زیر اہتمام دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو 2026 کا آغاز آج کو ایکسپو سنٹر لاہور کے ہال نمبر 3...
اسلام آباد ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 19سے22کے 52افسران کے تبادلے ،سعدیہ صدف گیلانی ممبر ، ایف بی آر...
اسلام آباد امریکہ ایران کشیدگی: تیل 87 ڈالر سے اوپر، سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان، برینٹ کروڈ 87.33 ڈالر کا...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات اور...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز...