کراچی( افضل ندیم ڈوگر) شارجہ سے کراچی آتے ہوئے پاکستانی کارگو کمپنی کا 27سال پرانا بوئنگ 737طیارہ اورماڑا کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتا ہوگیا۔شارجہ سے کراچی آرہا تھا 35 ہزار فٹ کی بلندی پر غیرمعمولی حالات کا شکار، 5 منٹ میں نیچے آکر لاپتا ہوا۔طیارے میں 5 رکنی عملہ سوار تھا۔ پاک بحریہ کی ٹیموں نے رسکیو کا کام شروع کردیا ہے۔ اے ٹی آر طیارہ لاپتہ جہاز کی تلاش میں تربت سے روانہ ہوا۔ فلائٹ راڈار کے مطابق طیارہ رات نو بج کر 17 منٹ پر 35 ہزار فٹ کی معمول کی پرواز پر 790 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے منزل کی طرف ا رہا تھا کہ اچانک غیرمعمولی حالات کا شکار ہوا۔ پرواز کے ٹی اے 1732 کے طور پر شارجہ سے اڑان بھرنے والے طیارے نے اچانک یوٹرن لیا اور پھر 5 منٹ کے دوران 34 ہزار فٹ نیچے آ کر 1100 فٹ کی بلندی اور 211 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریڈار سے غائب ہوگیا۔
کراچی کراچی کی 3خواتین پارس ، ندااور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں5ہزار150میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید احمد ندیم...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟؟؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹرجنرل کو...
لاہور بھیک مانگنے کی روک تھام کا قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ۔بچوں کے تحفظ کیلئے عمر کی حد 16 سال کرنے کی تجویز...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو ایوان...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر وتبادلے کئے گئے ہیں۔ جوائنٹ سیکرٹری پارلیمانی امور ڈویژن...